Citys and towns Phone codes Pakistan
| Baluchistan | Panjab 1 | Panjab 2 | Panjab 3 | Panjab 4 | panjab 5 | Pajab 6 | Punjab 7 | Sarhad 1 | Sarhad 2 | Sarhad 3 | Sindh 1 | Sindh 2 | Karachi |
پچهلے دنوں پاكستان ميں مختلف شهروں كے كوڈ تبديل كر ديئے گئے ـ اور غير ترقى يافته ممالكـ كى روايت كے مطابق غير ذمه دارى كا ثبوت يه ديا گيا كه لوگوں كو مطلع کرنے كى كوشش نهيں كى گئى ـ بحرحال خاور نے كوشش كر كے ان كوڈز كو اپڈيٹ كر ديا هے ـ مورخه چوبيس دسمبر دو هزار چهـ بروز منگل ـ
پاكستان كے شهروں قصبه جات اور ديهات كے فون كوڈز ـ يهاں صرف اضلاح كے نام لكهے هيں ـ ان ناموں پر كلكـ كر كے اگلے صفے پر متعلقه ديهات اور قصبه جات تلاش كر سكتے هيں ـ